Titleاخبار نسوان
Author
Journalمعلم نسوان
Pages36-42
Vol10
Issue7
Date131407H/1896
Editor
Subject
Published Fromحیدرآباد، دکن
InstitutionUDC, Hyderabad
Indexer101108,MH
Notes(منقول)
Type of Entryخبریں: آگرہ میں دوعورتوں کو چوری کے جرم میں سزا، طلاق دعوی، جناب ملکہ معظمہ کی بصارت، اغراق۔پونا میں ایک عجیب واقعہ، انعام برائے دلہن، ضلع جالون کے کلکٹر قحط کے انتظام میں، مظالم پولیس، دختر کشی کا قانون، پنجاب میں ایک بیوہ عورت کی شادی، سیلون میں شادی کے قابل لڑکیوں کی کثرت، موتیا پاڑہ کے جنگل میں شیر گھس آیا، آج کل ملازمان میونپسلٹی مستحق پردہ نشین خواتین کی فہرست تیار کررہے ہیں، لیڈی امیدوار برائے بی۔اے، مس لولن ایچ بنرجی کی لندن سے انٹرمیڈیٹ امتحان میں کامیابی، انجینٔر لیڈی، میرٹھ میں زہرخورانی کا واقعہ، کلکتہ میں یورپین لیڈی کی بسیکل کا حادثہ، لیڈی بیرسٹر، شادی کا قانون، ملکہ مڈیگاسکر، انسٹیٹیوٹ نرس، علی پوربنگال میں ملازمہ کے ذریعے چوری کا واقعہ، مہلک واقعہ، اقدام خودکشی، گرانی کا اثر، لکھنؤ میں پردہ نشین خواتین کی امداد کے لیے کمیٹی کا تقرر، کنوارے مجرم، مسیز الیشا کا سیٹی بجانا، ہز اکسلنسی ویسرائے گورنر جنرل ہندکا لڑکیوں کی تعلیم و تربیت کے لیے زور۔

< Prev | Next > | Back