Title(اشتہار: شریف بیگمات کیلئے معزز بیبیوں کی لکھی ہوئی کتابیں)
Author
Journalعصمت
Pages259
Vol47
Issue03
Date193109
Editor
Subject
Published Fromدہلی
InstitutionUDC, Hyderabad
Indexer100317,AM
Notes
Type of Entryعصمتی دسترخوان کے سلسلہ کی کتابوں اور تصانیف محترمہ خاتون اکرم اور محترمہ صغرا ہمایوں مرزا کے علاوہ مندرجہ ذیل کتب دفتر عصمت دہلی سے شائع ہوئی ہیں، خواتین کی دستکاریاں، از محترمہ آمنہ نازلی؛ مشہور خواتین اندلس، از محترمہ مہرالنساء؛ شمع خاموش(نظمیں)، از محترمہ منجہو بیگم؛ انوری بیگم، محترمہ مسز خدیو جنگ؛ عصمتی کروشیا، از محترمہ فاطمہ بنگلوری؛ تندرستی ہزار نعمت، از محترمہ زہرا بیگم فیضی؛ غیرت کی پتلی، از محترمہ فاطمہ بیگم منشی فاضل؛ چار رخ، از محترمہ انیس فاطمہ؛ عصمتی کشیدہ، عقل کی باتیں، ہنسی کی باتیں، تاریخی لطیفے، از محترمہ آمنہ نازلی۔

< Prev | Next > | Back