Title(اشتہار: ملک کی مایہ ناز خواتین کی لکہی ہوئی لڑکیوں اور عورتوں کیلئے بہترین کتابیں)
Author
Journalعصمت
Pages
Vol47
Issue05
Date193111
Editor
Subject
Published Fromدہلی
InstitutionUDC, Hyderabad
Indexer100323,AM
Notes
Type of Entryکتابیں: ’’عصمتی کشیدہ‘‘اس کتاب میں کشیدہ کاری کے اچھے اچھے نمونے دئے گئے ہیں؛ ’’عصمتی کروشیا‘‘ کروشیا کی شوقین بہنوں کے لئے بہترین کتاب؛ ’’ہزار نعمت‘‘ عصمت کی مایہ ناز مضمون نگار محترمہ زہرہ بیگم فیضی بمبئی کے نہایت مفید مضامین؛ ’’شمع خاموش‘‘ اردو کی مشہور شاعرہ مرحومہ منجہو بیگم لکہنوی کی درد انگیز اور موثر نظموں کا مجموعہ؛ ’’خواتین کی دستکاریاں‘‘ جو عورتیں مالی دقتوں سے پریشان ہیں وہ یہ کتاب خریدلیں تو خودداری اور عزت کیساتھ اطمینان سے زندگی گزارسکتی ہیں؛ ’’خواتین اندلس‘‘ مسلمانوں کے زمانہ میں سر زمین اندلس نے ایسی ایسی با کمال خواتین پیدا کی تھیں جنہوں نے علوم و فنون کے دریا بہادئے ہیں۔

< Prev | Next > | Back