Title | (اشتہار: مصور غم حضرت علامہ راشدالخیری مدظلہ کی تصنیفات) |
Author | |
Journal | عصمت |
Pages | 01-03 |
Vol | 44 |
Issue | 03 |
Date | 193003 |
Editor | |
Subject | |
Published From | دہلی |
Institution | UDC, Hyderabad |
Indexer | 100326,AM |
Notes | |
Type of Entry | تصنیفات: اصلاحی و معاشرتی کتابیں: صبح زندگی؛ شام زندگی؛ شب زندگی؛ شب زندگی حصہ دوم؛ صالحات؛ منازل السائرہ؛ نوحۂ زندگی؛ جوہر قدامت؛ طوفان حیات۔ (ب) اصلاحی معاشرتی افسانے: تمغۂ شیطانی؛ سات روحوں کے اعمالنامے؛ ستونتی؛ تفسیر عصمت؛ انگوٹھی کا راز؛ ولایتی ننھی با تصویر؛ منازل ترقی؛ بچہ کا کرتہ؛ ویڈیا کی سرگزشت؛ بنت الوقت؛ سراب مغرب؛ افسانہ سعید؛ موؤدہ؛ سنجوگ؛ سوگن کا جلاپا۔(ج) مختصر افسانوں کے مجموعے: جوہر عصمت ۱۳ سبق آموز افسانے؛ سیلاب اشک با تصویر؛ طوفان اشک؛ قطرات اشک؛ شھید مغرب۔ ۱۰ درد انگیز افسانے: دو آسمانی مسافر؛ شھید مغرب؛ شہید طرابلس؛ طرابلس سے صدا؛ عرب سیدانی؛ سیاہ داغ؛ افراط تفریط؛ صدائے دلگداذ؛ کلونتیاں؛ سیمونہ۔ نانی عشو؛ روداد قفس؛ گلدستہ عید؛ گوہر مقصود۔ (د) تاریخ و سیر۔ ادب و انشاء: امت کی مائیں؛ الزہرا؛ نوبت پنج روزہ؛ قلب حزیں؛ وداع خاتون؛ امین کا دم واپسیں؛ لڑکیوں کی انشاء۔ (ر) اسلامی تاریخ ناول کی طرز پر: منظر طرابلس؛ شہنشاہ کا فیصلہ؛ درشہوار؛ آفتاب دمشق؛ ماہ عجم؛ محبوبۂ خداوند؛ عروس کربلا؛ یاسمین شام؛ تیغ کمال؛ اندلس کی شہزادی؛ شاہین ودراج۔ |
< Prev | Next > | Back