Titleنہ تاشے ہین نہ باجے ہین نہ نوحہ ہے نہ ماتم ہے + کہان کی روشنی برقی چمک کیا قدرتی کم ہے ؛ برابر رورہا ہے آسمان کو اسقدر غم ہے + چھتین کٹتی ہین گھر گرتے ہین چو طرفہ دھما دھم ہے ؛ محبو خالی سر پیٹو محرم ہے محرم ہے
Authorستم ظریف
Journalاودہ پنچ (ہفتہ واری رسالہ)
Pages01-02
Vol17
Issue30
Date18930727
Editor
Subjectغم کا مہینہ، محرم
Published Fromاودہ (لکھنؤ)
InstitutionUDC, Hyderabad
Indexer110125,AM
Notes
Type of Entryاردو شاعری، نوحہ

< Prev | Next > | Back