Title(تصویری لطیفے)
Author
Journalعصمت
Pages197
Vol47
Issue01, سالگرہ نمبر
Date193107-08
Editor
Subject
Published Fromدہلی
InstitutionUDC, Hyderabad
Indexer100511,AM
Notes
Type of Entryتصویری لطیفے: ماں:۔ اچھا بتاؤ احمد کونسا جانور ہے جو تمہارے لئے کھانے کو گوشت اور پہننے کو جوتا مہیا کرتا ہے۔ لڑکا:۔ (بھولے پن سے) اما جان یہ بھی کوئی مشکل سوال ہے ، ہمارے ابا جان، ہمارے ابا جان۔

< Prev | Next > | Back