Title(تصویری لطیفے)
Author
Journalعصمت
Pages197
Vol47
Issue01, سالگرہ نمبر
Date193107-08
Editor
Subject
Published Fromدہلی
InstitutionUDC, Hyderabad
Indexer100511,AM
Notes
Type of Entryتصویری لطیفے: بیگم:۔ خیر اگر یہ مان بھی لیا جائے کہ تم لکھنؤ میں نہیں رہتیں تو تمہاری پیدایش ضرور لکھنؤ کی ہے۔ تمہاری زبان ٹھیٹ لکھنؤ کی ہے۔ ماما:۔ خوب اگر اسوقت میں انگریزی بولتی ہوتی تو آپ ضرور میری پیدایش ولایت کی بتادیتیں۔

< Prev | Next > | Back